بھارت: کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کو زندہ جلا دیا گیا
راکیش سنگھ کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا، پولیس نے قتل کے الزامات پر تین افراد کو گرفتار کر لیا۔