روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے اب تک 1.182 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے
پہلی بار اکاونٹ ہولڈرز کی تعداد5لاکھ36ہزارسےتجاوز کرگئی
اب وہ پاکستان بنے گا جو 70 سال پہلے بننا چاہیے تھا، آپ کو خوشخبری دینا چاہتا ہوں بہت جلد آپ کے سامنے نیا پاکستان ہو گا۔
اوورسیز پاکستانی ہمارا بہت بڑا اثاثہ ہیں، عمران خان
میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا مشکور ہوں، عمران خان
ہمارے ملک کا سب سے بڑا اثاثہ سمندر پار پاکستانی ہیں، وزیراعظم عمران خان
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اکاؤنٹ کھولنے کے لیے بینک برانچ، سفارت خانہ یا قونصلیٹ جانے کی ضرورت نہیں ہوگی
سمندر پار پاکستانی فنڈ کی منتقلی اور بل کی ادائیگی اور سرمایہ کاری کرسکیں گے






