نماز تراویح گھروں میں ادا کی جائے گی، محکمہ اوقاف پنجاب

شہری شب برات کی عبادات بھی گھروں پر ہی ادا کریں، نماز پنجگانہ کی طرح 3 سے 5 افراد نماز تراویح مسجد میں ادا کر سکتے ہیں

پہلا روزہ 25 اپریل کو ہو گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر نے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی نے ذیعقد اور رجب کے چاند کی غلط تاریخ دی۔

ملک بھر میں رمضان کی 27ویں شب مذہبی عقیدت سے منائی جارہی ہے

27 ویں شب میں مساجد میں ختم قرآن کے اجتماعات بھی منعقد ہو رہے ہیں جبکہ اجتماعی دعاؤں، محافل شبینہ اور ذکر و اذکار کا سلسلہ بھی جاری ہے

اعتکاف کی اہمیت و فضلیت

دراصل اعتکاف تنہائی کی عبادت ہے جو بندے کا اپنے رب سے تعلق جوڑتی ہے اور مضبوط بناتی ہے

افطار کیلئے ’نظامی رول‘ کی مزیدار ترکیب

ہم آپ کو بتاتے ہیں افطار کیلئے شیریں انورکی مزیدار ''نظامی رولز'' کی ترکیب جو بنانے میں بھی نہایت آسان ہے۔

دو عیدوں کے معاملے پر مفتی منیب سے جواب طلب

چاند دیکھنے کی رویت کے باعث دو عیدیں منائی جاتی ہیں، درخواست گزار

روزے میں صحت مند رہنے کی پانچ تجاویز

اگر رمضان کے دوران خوارک صحت افزا رکھی جائے اور چند تجاویز پر عمل کیا جائے تو روزہ صحت کے لیے بھی بہت سود مند ثابت ہوتا ہے

روزوں میں ہے امراض کا علاج 

روزہ ثقیل غذا کو ترک کرنے، پانی کے زیادہ استعمال، نمازوں اور تراویحوں سے جسم کو حرکت دے کر اسے مضر صحت اثرات سے پاک کرتا ہے۔

انڈونیشیا، سحری میں جگانے کے لیے جنگی جہاز استعمال ہوں گے

ٹویٹ میں کہا گیا کہ انشااللہ ہم جنگی جہازوں کے ذریعے سحری کے لیے لوگوں کو جگانے کی روایت قائم رکھیں گے۔

 رمضان پیکج کا حکومتی وعدہ وفا نہ ہوسکا

کراچی سمیت مختلف شہروں میں یوٹیلٹی اسٹورز پرریلیف نام کی کوئی چیز نہیں جبکہ کئی اشیائے ضرورت موجود ہی نہیں۔

ٹاپ اسٹوریز