رحمان ملک نے ایک مرتبہ پھر سورہ اخلاص غلط پڑھ دی

رحمان ملک، اعتزاز احسن کو سورة اخلاص نہیں آتی،  یہ لوگ عربی کی مخالفت کرتے ہیں ان کو خود عربی پڑھنا نہیں آتی، عبدالغفور حیدری

سینیٹ: حزب اختلاف کا بلوں کی منظوری مؤخر کرنے کا مطالبہ

بلوں کوآج ہی ایوان سے پاس ہونے دیا جائے، قائد ایوان سینیٹر شہزاد وسیم

سینیٹ: انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں مزید ترمیم کا بل منظور

سینیٹر جاوید عباسی نے تعلیمی اداروں میں ہراسگی کے خلاف تخفظ فراہم کرنے کا بل2020 ایوان میں پیش کردیا۔

رحمان ملک نے امریکی خاتون سنتیھیا رچی کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

 مجھے مسلسل جیل بھیجوانے و قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں، نہ میں کبھی کسی کے دباو میں آیا اور نہ کبھی آوں گا، رہنما پیپلز پارٹی

امریکی خاتون نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر سنگین الزامات اب کیوں لگائے؟

پیپلزپارٹی مجھے پی ٹی آئی سے دور رکھنا چاہتی تھی۔ سنتھیا رچی

سینیٹر رحمان ملک کی سنتھیا ڈی رچی کے لگائے الزامات کی تردید

امریکی خاتون نے رحمان ملک کے خلاف نازیبا الزامات کسی مخصوص فرد یا گروہ کے اکسانے پر لگائے ہیں، ترجمان

نادرا، حکومت سندھ کو درکار ڈیٹا فراہم کرے: رحمان ملک

 راشن تقسیم کرنے کے بجائے مستحق افراد کی مالی امداد کی جائے، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ

سینیٹر رحمان ملک مسئلہ کشمیر پر فلم بنائیں گے

کتاب لکھنے کے دوران مجھے فلم بنانے کا خیال آیا، رحمان ملک

آئی ایم ایف امریکہ کی پراکسی ہے، وہ جو چاہے گا پاکستان سے کرالے گا: رضا ربانی

پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہے اور بہتری کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی کا پالیسی بیان

بے نظیر پر حملے کے بعد رحمان ملک زرداری ہاؤس کیوں بھاگ گئے تھے؟فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر پنجاب کا کہنا ہے آپ راولپنڈی میں کرائے کے جتنے لوگ اکٹھا کرلیں کوئی فائدہ نہیں ہونا

ٹاپ اسٹوریز