راشد نسیم نے ایک منٹ میں 386 مرتبہ مکوں کو ٹارگٹ پر ہٹ کیا
پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر کے مجموعی ریکارڈ کی تعداد 121ہوگئی
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کی تصدیق کے بعد راشد کے ریکارڈز کی تعداد 121 ہو جائے گی
راشد نسیم نے 5 سال قبل سر سے 35 ناریل توڑنے کا ریکارڈ بنایا تھا۔
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے ایمیل کے زریعے ریکارڈ بنانے کی تصدیق کر دی۔
ایک گھنٹے میں 5 کلو وزن کے ساتھ سب سے زیادہ کک مارنے کا ریکارڈ بھی راشد نسیم کے حصے میں آیا
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نےسال2020میں بننے والے بہترین ورلڈریکارڈ زکی وڈیوز جاری کر دی ہیں
راشد نسیم نے10 کلو وزن کے ساتھ گیارہ سو پچپن 1155 کے مقابلے میں تیرہ سو ستر 1370 ککس کو ٹارگٹ پر ہٹ کرکے بھارتی ریکارڈ چکنا چور کر دیا۔
پاکستانی سپوت نے بھارت سے 15 اعزاز چھین کر اپنے نام کیے








