ذی الحج کے چاند کی رویت سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

ذی الحج کے چاند کی پیدائش 18 جون کو 9 بج کر37 منٹ پر ہوگی۔ اس دوران جزوی بادل بھی ہوسکتے ہیں۔

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہو گا۔

سائنسی لحاظ سے ذی الحج کا چاند نظر آ چکا ہے، فواد چودھری

 ٹیکنالوجی حلال ہے یا حرام علمائے کرام پہلے یہ طے کر لیں، نمازگھڑی دیکھ کر ہوسکتی ہےتو چاند ٹیکنالوجی کی مدد سے کیوں نہیں دیکھا جا سکتا، وفاقی وزیر

سعودی عرب:ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ31 جولائی کو ہو گی

جمعرات 30 جولائی کو حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ہوگا جبکہ عید الاضحی 31 جولائی جمعہ کو منائی جائے گی۔

حج کا رکن اعظم عرفہ آج ادا کیا جائے گا

مکہ مکرمہ: حج کا رکن اعظم عرفہ آج ادا کیا جائے گا، منیٰ کی خیمہ بستی ایک سال بعد دوبارہ آباد

ٹاپ اسٹوریز