نیٹ ورک نے مدرسے میں خودکش بمباروں کو بھی پناہ دی تھی ، دہشتگردوں کو افغانستان سے منظم کیا گیا تھا
ماسٹر مائنڈ کا تعلق ڈیرہ کے علاقے درابن اور 6 دہشتگردوں کا افغانستان سے ہے
دہشتگرد حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ، بارودی مواد برآمد
گرفتاریاں پشاور، ہنگو اور دیگر علاقوں سے ہوئیں، ٹارگٹ کلرز بھی شامل ہیں
گرفتار دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے تھے، ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین
دہشت گردوں نے دوہزار سترہ میں نجی چینل کی ڈی ایس این جی وین پر حملہ کیا تھا۔




