پاکستانی خاندان کاقتل دہشتگردی ہے، جسٹن ٹروڈو

پاکستانی خاندان کے خلاف دہشت گردی پر کینیڈین پارلیمنٹ میں ایک منٹ کی خاموشی

نادرا کراچی نے دہشتگردی میں ملوث افراد کے شناختی کارڈ بنائے، شیخ رشید

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ نادرا کراچی کے لوگوں نے غلط شناختی کارڈ بنا کر کروڑوں روپے لوٹے، شیخ رشید

سانحہ اے پی ایس کی چھٹی برسی

 پرنسپل آرمی پبلک اسکول طاہرہ قاضی کی فرض شناسی برسوں یاد رکھی جائے گی جو دہشت گردوں اور بچوں کے بیچ دیوار بن کر کھڑی رہیں

اسلام آباداسٹاک ایکسچینج پرحملےکامنصوبہ ناکام، دہشتگرد گرفتار

مبینہ دہشت گرد غیر ملکی دہشت گرد تنظیم سے رابطے میں تھے اور ان کے قبضے سے اسٹاک ایکسچینج کا نقشہ بھی بر آمد ہوا

دنیا بھارت کے گرینڈ ڈیزائن کا نوٹس لے، وزیرخارجہ

 بھارت سمیت دنیا پاکستان کی صلاحیتوں کو جانتی ہے، ایٹمی جنگ خودکشی ہے

آسٹریا کے شہر ویانامیں دہشتگرد حملہ،3 افرادہلاک

حملہ آوروں نے سٹی سینٹر سمیت چھ مختلف مقامات کو نشانہ بنایا

ہمارے پاس بھارتی دہشتگردی کے ثبوت ہیں، معید یوسف

بھارت کے خلاف جہاں ضرورت ہوئی ہم جائیں گے، معاون خصوصی برائے قومی سلامتی

سندھ حکومت کاشیخ رشیدکومولانا عادل قتل کیس میں شامل تفتیش کرنےکامطالبہ

وزیر ریلوے کے بیان کے بعد دہشت گردی کاواقعہ ہوا، ان کوشامل تفتیش کیا جائے، رہنما پیپلزپارٹی

مولانا عادل پر فائرنگ: ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو پیش

مولانا عادل کے سر اور چہرے پر لگنے والی گولیاں موت کا سبب بنیں

بھارتی بینک اور آئی پی ایل منی لانڈرنگ میں ملوث

منی لانڈرنگ کا پیسہ کہاں گیا اور کس نے استعمال کیا؟ اس کے متعلق کوئی معلومات نہیں ہیں

پاکستان واحد ملک ہے جس نے دہشتگردی کا مقابلہ کیا، صدر مملکت

عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن کا احتجاج، ایوان سے واک آؤٹ

کراچی: پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک

انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق ملزمان کی شناخت رفیق اور عدنان کے نام سے ہوئی ہے

پاکستان کا دشمن کھلی جارحیت پر اتر آیا ہے، مشیر قومی سلامتی

کوئی شک نہیں کہ پاکستان پر آج ریاستی دہشت گردی کی گئی، معید یوسف

پاکستان کی کابل میں دہشت گرد حملے کی مذمت

عبادت گاہوں پرحملے کا کوئی سیاسی اورمذہبی جواز نہیں، عبادت کی تمام جگہیں مقدس ہیں اور ان کا تحفظ ہرصورت میں یقینی بنایا جائے، دفترخارجہ

افغانستان میں سکھوں کی دھرم شالا پر حملہ، 11 افراد ہلاک

افغانستان میں300 کے لگ بھگ سکھ خاندان رہائش پذیر ہیں اور ماضی میں بھی انہیں دہشتگردی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے

کوئٹہ: خودکش دھماکے کا مقدمہ درج

دھماکے میں زخمی ہونے والے پچیس میں سے 9 زخمیوں کو علاج معالجے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ چار مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

تجارت کے نام پر منی لانڈرنگ کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے، رضاباقر

ہمیں بحیثیت قوم سخت فیصلے اور  اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا، گورنر اسٹیٹ بینک

 ایف اے ٹی ایف کا انتباہ: ہمیں اپنے اداروں کی کارکردگی کو مزید بہتر کرنا ہوگی، حماد اظہر

ایک سیل بنارہے ہیں جو صرف ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے کام کرے گا، وفاقی وزیر برائے ریونیو

دہشتگردی کا مقدمہ، عمر قید کی سزا پانے والا ملزم بری

ملزم کی رہائش گاہ سے بڑی مقدار میں گولہ بارود، ڈیوائسز، ہینڈ گرنیڈ، ریموٹ کنٹرول، خودکش جیکٹ اور دیگر بارودی مواد برآمد کیا گیا تھا۔

پیپلز پارٹی نے سندھ میں معاشی دہشتگردی مچائی ہوئی ہے، امین الحق

تاج حیدر نے کہا کہ کراچی کی مقامی حکومت کے پاس جو اختیارات ہیں اسے وہ پورا کریں سندھ حکومت اپنے دائرہ اختیارات میں کام کر رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp