پاکستان میں مسجدپر حملہ انتہائی قابل نفرت اقدام ہے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

انتہا پسندی سے نمٹنے میں پاکستانی حکومت، عوام کے ساتھ ہیں،انتونیو گوتریس

بھارت کی ریاستی دہشتگردی، پڑوسی ملک نے گھس کر مارا

بھارتی رویئے سے تنگ میانمار کی فضائیہ نے بھارت کے سرحدی علاقے میں فضائی حملہ کیا۔

کسی بھی ملک کو دہشتگردوں کو پناہ گاہیں، سہولیات دینے کی اجازت نہیں دیں گے، قومی سلامتی کمیٹی

 ملکی معیشت اور سلامتی پر واضح گائیڈ لائن کی منظوری دیئے جانے کا امکان

امن و امان کی صورتحال پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،وفاقی کابینہ

الیکٹرک بائیکس کے استعمال کو عام کرنے پر بھی تفصیلی بریفنگ

دہشتگردی کا خطرہ:اسلام آباد کے لیےسیکیورٹی پلان تیار

اسلام آباد میں 25 مختلف مقامات پر عارضی حفاظتی چیک پوسٹس قائم

ریاست کسی بھی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے  نہیں جھکے گی، وزیر اعظم

دہشتگردی  کے ذریعے افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش سختی سے کچل دیں گے

اقوام متحدہ کی عالمی برادری سے پھر پاکستان کی مدد کی اپیل

پاکستان کے عوام کو عالمی برادری کے مضبوط ساتھ کی ضرورت ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سانحہ اے پی ایس، 8 سال بیت گئے، مگر زخم آج بھی تازہ

قوم دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے آج بھی پرعزم ہے

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کا رکن بنایا جائے، بلاول بھٹو

دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں کسی سے کم نہیں۔

بھارت دہشتگردی کے منصوبوں پر عمل کرنے سے گریز کرے، وزیر مملکت خارجہ

پاکستان نے بھارت کیخلاف ڈوزیئر تیار کر لیا ہے جو اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل اور سیکیورٹی کونسل کے اراکین ممالک کو بھجوایا جا رہا ہے۔

دہشتگردی اور اسلامو فوبیا آج کے دور میں بڑے مسائل ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان علاقائی امن و استحکام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافہ

امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ خیبرپختونخوا کیخلاف استعمال ہورہا ہے، رپورٹ

اقتدار میں اس لیے نہیں آئے کہ دہشتگردی سر اٹھائے، شیری رحمان

ہمیں علم نہیں دہشت گردوں سے کس طرح سمجھوتہ کیا جاتا ہے۔

دہشگردی کا مقدمہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

تفتیشی افسر عدالت کو بتائے کہ یہ جرم بنتا ہے یا نہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 3 کشمیری شہید

اڑی کے علاقے میں نام نہاد آپریشن کے دوران نہتے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس افسران اور خاتون جج کو دھمکیاں، عمران خان کی تین روزکی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رجوع کرنے کا حکم

 پاکستان نےدہشتگردی سے متعلق بھارتی الزامات کو مسترد کردیا

ان دعووں میں کچھ علیحدہ مبینہ واقعات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے

روس اور ترکی کے صدرو کی شام میں دہشتگردی کیخلاف مشترکہ جنگ کے عزم کا اعادہ

دونوں رہنماؤں نے موجودہ علاقائی اورعالمی چیلنجز کے باوجود باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp