نیوزی لینڈ کا داعش سے تعلق رکھنے والی خاتوں کو واپس بلانے کا فیصلہ

آسٹریلوی حکام کے مطابق خاتون 2014 میں آسٹریلیا سے شام چلی گی تھی

شام: ‘داعش سے تعلق رکھنے والی’ خواتین کی بچوں سمیت بیلجئیم واپسی

بیلجیئم یورپ کا پہلا ملک ہے جس نے داعش سے تعلق رکھنے والی خواتین کو ملک واپس آنے کی اجازت دیدی

امریکہ کا عراق شام سرحد پر فضائی حملہ، 17 افراد ہلاک

ینٹاگون کے مطابق عراق اور شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا

افغانستان میں القاعدہ اور داعش کے دوبارہ فعال ہوجانے کا خدشہ ہے، جنرل میکنزی

توقع ہے اگر طالبان مستقبل میں افغان حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں تو وہ وعدے کی پاسداری کریں گے، سربراہ سینٹ کام

داعش نے موزمبیق کے شہر پر قبضہ کرلیا

مقامی باشندوں نے بے سر وسامانی کے عالم میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی شروع کردی ہے، عالمی میڈیا رپورٹس

امریکہ ڈیڈ لائن کے بعد بھی فوج افغانستان میں رکھنا چاہتا ہے، اسمتھ

جوبائیڈن افغانستان سے امریکی افواج کی عجلت میں واپسی کے حامی نہیں ہیں۔

سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

سی ٹی ڈی نے داعش کے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

عراق میں دہشتگردوں کا حملہ، 11 اہلکار ہلاک، 10 زخمی

دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں حشد الشعبی کے مرکز کو نشانہ بنایا۔

داعش اور بھارت کے روابط بے نقاب

بھارت کے دہشت گرد گروپوں کی سر پرستی کے واضح ثبوت ہیں

امریکہ کا عراق کے تاجی ائیربیس سے فوجی انخلا مکمل

تاجی ائیربیس داعش کے خلاف اہم ٹھکانہ ہے یہاں پر امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے سات ہزار پانچ سو فوجی تعینات تھے

ٹاپ اسٹوریز