حماس کا حشر بھی داعش کی طرح کر دیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم کی دھمکی

یہ ایک مشکل وقت ہے لیکن آپ یقین رکھیں جیت ہماری ہی ہو گی، نیتن یاہو

داعش کیخلاف کارروائی، طالبان نے امریکا کی مدد کیلئے ہامی بھر لی

داعش امریکا، یورپ اور ایشیائی ممالک میں حملوں کے لیے ایک بار پھر افغانستان کی سرزمین استعمال کرسکتا ہے۔

پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد مارے گئے

مارے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق داعش سے تھا، ترجمان

شام: امریکی فوج کے آپریشن میں داعش کا سربراہ مارا گیا

دھماکے سے ابوابراھیم کا خاندان بھی مارا گیا ہے۔

افغان انٹیلی جنس اور فوجی اہلکاروں کی داعش میں شمولیت

گزشتہ ماہ داعش کی جانب سے متعدد حملوں کی ذمہ دار قبول کی گئی ہے۔

داعش کا نیٹ ورک ختم کر دیں گے، ذبیح اللہ مجاہد

ایک ماہ میں داعش کے 250 دہشت گرد گرفتار کیے ہیں، نائب وزیر اطلاعات

داعش کے سابق سربراہ ابوبکر بغدادی کا نائب گرفتار

عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے ٹوئٹر پر سمیع جاسم کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے،

داعش سے نمٹنے کے لیے امریکہ کی ضرورت نہیں ، طالبان

دولتِ اسلامیہ کو کنٹرول کرنے کا معاملہ خود حل کریں گے۔

کابل: جلال آباد چیک پوسٹ پر حملہ، 3 افراد ہلاک

فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز