خیبر پختونخوا:حسین وادیٔ مالم جبہ میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری

ٹمبر مافیا نے درجنوں قیمتی درختوں کو بے دردی سے کاٹ دیاہے۔ درختوں کی کٹائی مالم جبہ کے علاقہ پائندے میں کی گئی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز