ملکی معیشت پہلے تباہ ہوچکی تھی کورونا تو صرف فاتحہ پڑھنے آیا، خواجہ آصف
زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پانامہ شریف کا حواری معافی مانگے یا عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے میں قرضہ لینے سے بہتر خودکشی کر لوں گا لیکن اسٹیٹ بینک کے مطابق موجودہ حکومت 11 ہزار ارب روپے کا قرض لے چکی ہے۔
شاہد خاقان عباسی کو قائد حزب اختلاف بنائے جانے کی تجویز کے سوال پر خواجہ آصف نے کہا نواز شریف اگر یہ فیصلہ کریں گے تو انہیں قبول ہو گا۔
اقتدار بصارت اور قوت سماعت چھین لیتا ہے، خواجہ آصف ۔ سیاست میں طیش اور جنون آجائے تو تباہی ہوگی، راجہ پرویز اشرف کا انتباہ
شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پارٹی معاملات بھی زیر غور آئیں گے
لیگی رہنماؤں کا وفد جمعرات کو اسلام آباد سے 11 بجے لندن روانہ ہو گا جہاں وہ شہباز شریف اور نواز شریف سے مشاورت کے بعد پیر کو واپس پہنچے گا۔
جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ سے ن لیگ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، خواجہ آصف
حکومت تمام آرڈیننس واپس لے گی اور کمیٹی ان آرڈیننسز کا جائزہ لے گی، خواجہ آصف
موجودہ حکمرانوں میں بدلے کی آگ بھڑک رہی ہے جبکہ نوازشریف موت وحیات کی جنگ لڑرہے ہیں، خواجہ آصف
حکومت سے کسی بھی قسم کے ریلیف کا طلبگار نہیں ہوں۔ سابق وزیراعظم کا دوٹوک مؤقف
لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا آج شہبازشریف کی زیرصدارت پارٹی اجلاس ہوا جس میں نوازشریف کی صحت پرحکومت کی بےحسی کی مذمت کی گئی۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں راجہ ظفرالحق، پرویز رشید، محمد زبیر، خواجہ آصف سمیت متعدد رہنما غیر حاضر تھے۔
نواز شریف چاہتے ہیں کہ جس عدالتی نظام نے انہیں سزا سنائی ہے اب وہ ہی ان کے ساتھ انصاف بھی کرے۔ خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی مقتدر حلقوں سے ڈیل کی خبروں کی تردید کردی ہے۔












