خواتین کیلئے پہلی بس سروس شروع کرنے کا اعلان

ملازمت پیشہ خواتین کیلئے پنک پیپلز بس سروس یکم فروری سے کراچی میں چلنا شروع ہوں گی۔

خواتین پر پابندیاں، افغانستان میں بہتری کے اقدامات ناکافی قرار

خواتین کی بہتری کیلئے بھی کچھ کام کیے گئے ہیں لیکن وہ پابندیوں کے سامنے ناکافی ہیں، اقوام متحدہ

افغان خواتین پر این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی تباہ کن قرار

پابندی سے امدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ پیدا ہو گی ، انتونی بلنکن

افغانستان میں فلاحی تنظیموں میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی

عمل نہ کرنے والی تنظیموں کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائے گی۔

افغان حکومت کے فیصلے پر حیرت اور افسوس ہوا، سعودی عرب

اسلام خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

ریاست خواتین کیخلاف ہراسگی کے واقعات کو روکے، صدر مملکت

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کے فیصلے کے خلاف ملزمان کی اپیل مسترد کی جاتی ہے۔

بامقصد گفتگو، رائے کا اظہار خواتین میں اعتماد پیدا کر رہا ہے، شرمین عبید

کراچی میں خواتین کے حقوق سے متعلق اجلاس میں سیلاب متاثرہ عورتوں پر خصوصی گفتگو کی گئی۔

پاکستان میں خواتین کی نصف تعداد  کے پاس موبائل فون اور انٹرنیٹ موجود نہیں

ملک میں 35 فیصد خواتین کے پاس خاندانی ناپسندیدگی کی وجہ سے موبائل فون نہیں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز