آزادی پلیٹ میں نہیں ملتی بلکہ مشکل سے گزرنا پڑتا ہے۔ ہم آزاد لوگ ہیں اور کلمے کے بعد کیسے کسی کی غلامی کر سکتے ہیں۔
پاکستان کو قابل اعتماد پارٹنر کے طور پر پیش کرنے کی بھرپور کوشش کی
تحریک انصاف اور عمران خان کو دیوار سے لگانے کی کوشش ناکام بنائیں گے۔
آزاد ،خود مختار خارجہ پالیسی کے لیے مضبوط معیشت ضروری ہے
قومی سلامتی اقتصادی استحکام سے مشروط ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی
جوہری ہتھیاروں کی کم سے کم حد کو180 سے بڑھا کر260 کر دیا گیا
بھارتی غیر قانونی اقدامات کو تمام کشمیری یکسر مسترد کر چکے ہیں، شاہ محمود قریشی
اپوزیشن سے انتقامی کارروائی کے علاوہ حکومت کی کوئی پالیسی نہیں ہے، رہنما مسلم لیگ ن
پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہے اور بہتری کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی کا پالیسی بیان
خورشید شاہ نے کہا کہ فارورڈ بلاک کا رواج ڈالنا غلط ہے اگر رواج ڈال رہے ہیں تو بسم اللہ کوئی نہیں روکے گا۔
فواد چوہدری نے کہا کہ ہماری دُعا، خواہش اور کوشش ہے کہ دبئی میں یہ آخری پی ایس ایل ہو۔
شاہ محمود قریشی مشاورتی کونسل برائے امور خارجہ کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سال نو کے آغاز پر ہی پاکستان کے لیے امریکا کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔
کونسل میں خارجہ پالیسی کے 10 ماہرین کو بھی شامل کیا گیا ہے
پاکستانی ہائی کمشن نے ہراساں کرنے کو معاملے پراحتجاجی مراسلہ بھارتی دفترخارجہ کو ارسال کردیا ہے














