حکومت نے نیب قوانین تبدیل نہیں کیے، جرم ثابت ہونے تک سزا نہیں سنا سکتے، چیف جسٹس

وجہ کے بغیر گرفتاری بد نیتی ہے اور کسی شخص کو غیر ضروری حراست میں نہیں لیا جا سکتا، آصف سعید کھوسہ

چیف اور ارکان الیکشن کمیشن کی تعیناتی:فریقین میں تعاون کرنے پر اتفاق

بارہ رکنی پارلیمانی کمیٹی کے 8 اراکین کا تعلق قومی اسمبلی جبکہ چار کا تعلق سینٹ سے ہے جب کہ حکومتی و اپوزیشن اراکین کی تعداد برابر ہے

کیا 6ماہ میں حکومت جا رہی ہے؟

پنجاب میں شہبازشریف والی بیوروکریسی واپس آگئی ہے کیا حکومت سابق وزیراعلیٰ کی خدمات کو سراہ رہی ہے؟

چیف الیکشن کمیشن کی تعیناتی پر مشاورت شروع

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے تجویز کردہ نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال

ٹک ٹاک پر پابندی کے متعلق حکومت سے جواب طلب

عدالت نے پی ٹی اے اور وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے

ہر بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

 انفارمیشن ٹیکنالوجی وقت حاضرکی نا گزیر ضرورت ہے، اس کے بغیر نئے دور میں داخل ہونا ممکن نہیں ہے، عثمان بزدار

حکومت دسمبر تک کی مہمان ہے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

ملک کی موجودہ صورتحال کو نا اہلی سمجھیں اور یا پھر یہ کوئی ایجنڈا ہے؟ امیر جے یو آئی (ف) کا استفسار

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت مشکل میں پھنس گئی، سعید غنی

سعید غنی نے کہا کہ بلدیاتی نظام صوبہ سندھ میں وہ ہو گا جس کی منظوری صوبائی اسمبلی دے گی۔ 

’عمران خان مسخری حرکات پر حکومت چلا رہے ہیں‘

موجودہ وزیراعظم فسطائی اور آمرانہ سوچ رکھتے ہیں، ن لیگی رہنما

فارن فنڈنگ کیس ملک کی سب سے بڑی چوری ہے، احسن اقبال

مدت ملازمت میں توسیع دینا وزیراعظم کی صوابدید ہے۔ پی ایم ایل (ن) کے مرکزی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز