حکومت نے جھوٹے دعوؤں کے علاوہ کچھ نہیں کیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایک سالہ حکومتی کارکردگی رپورٹ جھوٹ اور ڈرامہ بازی تھی لیکن پاکستانی عوام بے وقوف نہیں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز