انتخابات میں شکست کے بعد رولز آف بزنس میں ترامیم بدنیتی ہے، قائد حزب اختلاف صوبہ خیبرپختونخوا
بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے سب کچھ واضح ہوگیا ہے، ذرائع ابلاغ سے بات چیت
پی ٹی آئی نہیں ہو گی تو کوئی قومی پارٹی نہیں ہو گی، وفاقی وزیر اطلاعات
غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پشاور، مردان، بنوں اور کوہاٹ میں میئر کے لیے پی ٹی آئی کا کوئی امیدوار کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
بلدیاتی انتخابات نے ثابت کردیا ہے کہ گزشتہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی، امیر جے یو آئی (ف) کا پریس کانفرنس سے خطاب
مہنگائی مارچ سے پہلے اسلام آباد میں کنونشن ہو گا، حافظ حمد اللہ
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کی جانے والی قانون سازی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا، اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلے
معیشت کی خرابی، مہنگائی، لاقانونیت بڑھ چکی، جے یو آئی
ووٹنگ آئندہ 3 سے 4 دنوں میں ہو گی، جام کمال کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
اسپیکر عبدالقدوس بزنجو، جان محمد جمالی اور صالح بھوتانی اسلام آباد سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
ہمیں ملک کو اس منزل کی جانب لے کر جانا ہے جس کے لیے یہ بنا تھا، ختم نبوت کانفرنس سے خطاب
اب پاکستان میں جلسوں کے ساتھ روڈ کاروان بھی چلیں گے، سربراہ پی ڈی ایم کا کراچی میں منعقدہ جلسے سے خطاب
لیڈ بھارت کرتا ہے، بھارتی ٹرینڈز کو پی ٹی ایم پاکستان میں پھیلاتی ہے، افغانستان سے بھی حصہ ڈالا جاتا ہے
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان کو بلایا گیا نہ پوچھا گیا، پی ڈی ایم کے سربراہ کا جلسہ عام سے خطاب
پی ڈی ایم کے سربراہ گذشتہ ایک ہفتے سے بیماری کے باعث کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔














