بھارت بے بنیاد الزامات سے باز رہے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی غیرذمہ دارانہ رویے کے نتائج خطے کے امن وسلامتی کے لیے اچھے نہیں ہوں گے، زاہد حفیظ چوہدری

خاتون کے 10 بچوں کی پیدائش ڈرامہ نکلا

بچوں کا دعویٰ کرنے والے خاتون نفسیاتی مریضہ ہیں، اسپتال انتظامیہ

جھوٹ بولنے پر فیس بک کا ’آن لائن سزا‘دینے کا فیصلہ

تمام صارفین کو ان کے جھوٹے ہونے کا پیغام دیا جائے گا

جھوٹ پکڑنے والی مشین ایجاد

مشین سے سچ اور جھوٹ کا 90 فیصد تک بالکل صحیح تعین ہوسکے گا۔

ملازمت دینے سے قبل ایلون مسک کا مقبول ترین سوال

یقیناً ملازمت کے لیے آنے والا شخص اپنی درخواست میں جھوٹ لکھ سکتا ہے۔

مسلم لیگ ن خود جھوٹ کے گرداب میں پھنس گئی ہے، مراد سعید

وفاقی وزیر نے کہا کہ پچھلے 72 گھنٹے کے دوران بولے گئے جھوٹوں کی تعداد گننا مشکل ہے۔

ن لیگ کی جھوٹ اور دھوکہ دہی کی بنیاد پر تشکیل ہوئی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے حمایتی دن رات بتاتے تھے کہ نواز شریف کتنے بیمار ہیں۔

حزب اختلاف میں اتنا دم نہیں پنجاب حکومت تبدیل کر سکیں، ترجمان پنجاب حکومت

محمد ندیم قریشی نے دعویٰ کیا کہ بڑی تعداد میں حزب اختلاف کے اراکین حکومت کا حصہ بننے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔

اسرائیل: اعتراف جرم پر وزیراعظم کی اہلیہ کو سزا

سارا نیتن نے ایک سال تک اپنے اوپر لگنے والے الزام کا دفاع جھوٹ بول کر کیا

بھارت کا دعویٰ جھوٹا، ایک اور تصویری ثبوت سامنے آگیا

صرف مہنگی گولیاں خریدلینا ہی کافی نہیں،چلانے کی مہارت بھی ہونی چاہیے،دی وائر

ٹاپ اسٹوریز