جڑواں شہروں سمیت ملک کے بعض مقامات پر بارش کا امکان

گزشتہ روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم راولپنڈی ڈویژن اوراسلام آباد میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔

جڑواں شہروں سمیت ملک کے بعض مقامات پر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔

جڑواں شہروں سمیت بعض مقامات پر بارش کا امکان

آج موسم گرم رہیگا تاہم پشاور، راولپنڈی لاہور ڈویژن، اسلام آباد،اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے

جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر مقامات پر بارش کا امکان

گزشتہ روز گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر  میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی

جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، اب تک جڑواں شہروں میں 109ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے

جڑواں شہروں پہ کب کب طیارے گرے؟

اس سے پہلے بھی طیاروں کے حادثات میں جڑواں شہروں کے سیکڑوں افراد لقمہ اجل بنے ہیں

ملک بھر میں بارشوں سے جل تھل ایک ہو گیا

راولپنڈی، اسلام آباد میں علی الصبح 3 بجے سے شروع ہونے والی بارش مسلسل جاری ہے، اب تک 140 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے

گوگل کے نئے فیچرز کون کون سیکھنا چاہتا ہے ؟

گوگل نے 15 جون کو جڑواں شہروں میں ایک بڑے تاریخی پروگرام کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔

یوم پاکستان،جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحال

وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان کی تقریب ختم ہوتے ہی جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحال کر دی گئی۔

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند

یوم پاکستان پریڈ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے میٹرو بس سروس بند کی گئی،ذرائع

ٹاپ اسٹوریز