آصف علی زرداری کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ساڑھے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میںطبی بنیادوں پر ان کی مستقل ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو انہیں گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔

ماڈرن ڈیوائسز بطور شہادت استعمال کی جاسکتی ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

میسجز کا مطلب اور سیاق و سباق واضح نہیں، اس لیےیہ قانونی تقاضوں کا متبادل نہیں ہو سکتے، فیصلہ

ٹاپ اسٹوریز