ظاہر شاہ نے قائم مقام چیرمین نیب کا چارج سنبھال لیا۔ وہ نیب میں ڈپٹی چیرمین نیب کے عہدے پر فائز ہیں۔
نیب میں کرپشن کی شکایات کم سے کم ہیں، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
نیب ریکوری کا حساب جس کو بھی چاہیے وہ معلومات لے سکتا ہے، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسد قیصر کو نیب کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔
مذکورہ افراد کے خلاف عدم شواہد کی بنا پرکارروائی بند کرنےکی منظوری دی گئی ۔
اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی جانب سے چیئرمین نیب کی تقرری اور نیب کی کاروائیوں کو چیلنج کیا گیا ہے
نیب مضاربہ، مشارکہ اور ہاوؤسنگ سوسائٹیز اسکینڈلز میں لوٹی گئی رقوم واپس لوٹانے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہا ہے
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نےچیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف معروف قانون دان اے کے ڈوگر کی درخواست پر سماعت کی۔
نیب ایگزیکٹو بورڈ نے بابر غوری، فواد حسن فواد اورسابق رکن صوبائی اسمبلی سکھر اویس شاہ سمیت 12 انکوائریوں کی منظوری دی ہے ۔
نیب اعلامیے کے مطابق پاکستان واحد ملک ہےجس کا سی پی آئی نیچے آنے کا رجحان ہے۔
نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں 2 انوسٹی گیشنز کی بھی منظوری دی گئی۔
جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ گزشتہ 19 ماہ کے دوران نیب نے ریکارڈ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ نیب ضرور پوچھے گا کہ انہوں نے جائیدادیں کہاں سے بنائی ہیں؟
وفاقی وزیر فواد چودھری نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا تھا کہ کرپٹ اور بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائی انکی حکومت آنے کے بعد شروع ہوئی ہے۔
ملکی معیشت کی بہتری کے لیے کام کرنےوالوں کو نیب سے کوئی شکایت نہیں ہو گی،چیئرمین نیب












