تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ کہیں ہلکی و کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔
ہوا کی رفتار ڈیڑھ سو میل یعنی 240 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
وسطی بھارت میں موجود ہوا کا کم دباؤ مغرب کی سمت بڑھ رہا ہے، محکمہ موسمیات
ملک بھر کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
کشمیر اور گلگت بلتستا ن میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
نیا شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ منگل تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
جمعرات کو بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا ہے۔
گذشتہ شب ملک کے مختلف اضلاع میں بارش سے موسم سرد ہو گیا۔
کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات













