سندھ: لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع

لاک ڈاؤن میں 15 اگست تک توسیع کردی گئی ہے، نوٹی فکیشن جاری

امریکہ و کینیڈا کے درمیان قائم سرحد کی بندش میں توسیع

سرحد کی بندش میں توسیع کا بنیادی مقصد کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے۔

قومی اسملبی سیکریٹریٹ: دفاتر کی بندش میں توسیع

دفاتر کو 9 مئی تک مزید بند رکھا جائے گا۔

اسلام آباد: بجلی کے بلوں کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع

صارفین بلوں کی ادائیگی بنا کسی سرچارج یا جرمانے کے کرنے کے مجاز ہوں گے، آئیسکو

کورونا: برطانیہ، جاری لاک ڈاؤن میں توسیع

توسیع کا فیصلہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے اور ہونے والی ہلاکتوں کے سبب کیا گیا ہے۔

کورونا: جرمنی، جاری لاک ڈاؤن میں توسیع

چار مئی تک تمام امور ایسے ہی انجام دیے جائیں گے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل

پارلیمنٹ قانون نہ بنا سکی تو جنرل باجوہ چھ ماہ بعد ریٹائر ہو جائیں گے، تفصیلی فیصلہ

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق 43 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا

’جنرل باجوہ تین سال کے لیے پکے ہیں‘

اپوزیشن نے قانون سازی میں تعاون نہ کیا تو وہ عدالت عظمیٰ کے سامنے جوابدہ ہے، اٹارنی جنرل

سندھ کابینہ میں توسیع کر دی گئی

ناصر شاہ، عبدالباری پتافی، سہیل سیال اور اکرام دھاریجو نے حلف اٹھایا۔

پنجاب کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کا امکان، ذرائع

موجودہ حکومت کے قیام کے بعد سے صوبائی کابینہ کا حجم  مسلسل بڑھ رہا ہے اور کابینہ ارکان کی تعداد سابقہ حکومت سے بھی بڑھ چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز