پنجاب: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ

 کورونا وائرس کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو بند نہیں کیا جائے گا

کورونا کیسز، اسلام آباد کے مزید 5 تعلیمی ادارے سیل

وفاقی دارلحکومت میں اب تک 53 سے زائد تعلیمی اداروں کو سیل کیا جا چکا ہے۔

کورونا: اسلام آباد کے مزید دو تعلیمی اداروں کو سیل کردیا گیا

اسلام آباد میں کورونا وائرس کیسز کی تصدیق کے بعد اب تک کل 33 تعلیمی اداروں کو سیل کیا جا چکا ہے۔

اسلام آباد کے مزید 5تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی تصدیق

آئی نائن ون کے نجی اسکول میں کورونا کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے

کورونا وائرس: خیبرپختونخوا کے اسکولز میں بریک ختم کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم کی جانب سے انتظامیہ کو اسکولوں میں ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز میں اضافہ

دو سے زائد کیسز پر کسی بھی  تعلیمی ادارے کو سیل کردیا جائے گا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر

پنجاب:145طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

63ہزار339 پبلک اور7411پرائیویٹ اسکولوں میں ٹیسٹ کیے گئے تھے، سیکرٹری صحت

سندھ میں پرائمری تا مڈل کلاسز کا آغاز ہوگیا

بچوں کو اسکول بھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ والدین کریں گے۔ اسکول انتظامیہ بچوں کو زبردستی اسکول نہیں بلا سکتی، وزیرتعلیم

سندھ میں پرائمری اور مڈل کلاسز 28 ستمبر سے شروع ہوں گی، سعید غنی

تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد ایس او پیز پر سختی سے عمل کرائیں گے، وزیر تعلیم سندھ

وزیراعظم صحت کے شعبہ میں عوام کو زیادہ سہولتیں دینا چاہتے ہیں، عاصم سلیم باجوہ

 سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کیلئےآسانیاں پیدا کر رہے ہیں، صوبہ بھر میں کورونا کی صورتحال کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جا رہا ہے، یاسمین راشد

ٹاپ اسٹوریز