بھارتی اسمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام، رنگے ہاتھوں گرفتار

بھارتی اسمگلر pakistan rangers

پاکستان رینجرز پنجاب نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بھارتی اسمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

پاکستان رینجرز کا انسداد اسمگلنگ آپریشن جاری ہے، اس دوران پاکستان رینجرز نے سلیمانکی کے نواح میں سریاں والی کے سرحدی علاقے میں بھارتی باشندے کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی۔

ٹھٹھہ، قومی شاہراہ پر ٹریلر اور وین میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا، رینجرز نے بھارتی اسمگلر کو بین الاقوامی سرحدی قوانین کے مطابق تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں