چیف الیکشن کمشنر کو قانون کے مطابق ہی ہٹایا جا سکتا، بیرسڑ علی ظفر

 قانون وہی ہے جو ججوں کو ہٹاتا ہے اس کے علاوہ فواد چوہدری کا سیاسی طور پر مطالبہ تو ہوسکتا ہے اس کا کوئی اور طریقہ کار ہے نہیں، رہنما پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز