رہائی پانے والوں میں 19 عام شہری اور 48 ماہی گیر شامل، قیدی واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن پہنچے
وزیر خارجہ نے دورہ کابل کے دوران افغانوں کیلئے متعدد اعلانات کیے، دفترخارجہ
پاکستانی ماہی گیر نورالامین کو بھارتی جیل میں عملے کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئے۔
62 سالہ محمد اعظم کا انتقال امرتسر کے اسپتال میں جبکہ کراچی کے 66 سالہ محمد انین چوہدری کا انتقال احمد آباد میں ہوا
ضرورت پڑی تو معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے جائیں گے، وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری
پاکستانی قیدی شاکر اللہ کو جے پور جیل میں قتل کیا گیا۔
بھارتی قید سے رہائی پانے والے دونوں پاکستانی واہگہ بارڈر پار کرتے ہی سربسجود ہو گئے۔






