بھارتی اداکارہ نے چوری کا اعتراف کر لیا

عامر خان کی فلم دنگل سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی بھارتی اداکارہ نے ساڑھیاں چوری کیں

انوشکا شرما کو ویرات کوہلی سے کیا شکایت ہے ؟

گزشتہ روز ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کے ساتھ ایک تصویر شئیر کی تھی

کیا پریانکا چوپڑا کو طلاق ہو گئی ؟

پریانکا چوپڑا یا ان کے شوہر کی جانب سے ابھی تک کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔

بھارتی اداکارہ شہناز گل فلم پروموشن کے دوران رو پڑیں

شہناز گل صحافی کے سوال پر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔

معروف بھارتی اداکارہ نے خود کشی کر لی

کنڑ ٹی وی کی دنیا کے قریبی لوگ ان کی اس طرح کی موت کی خبر سے حیران ہیں۔ 

بھارتی اداکارہ پر نا معلوم افراد کا حملہ، زخمی ہو گئیں

بالی ووڈ ہدایت کار انوراگ کشیپ پر الزام لگانے والی پائل گھوش کو لوہے کی راڈ سے زخمی کیا گیا ہے۔

راج کندرا کے بارے میں جاننے کا وقت نہیں تھا، شلپا شیٹھی

کام کے سلسلے میں اس قدر مصروف تھی کہ نہیں جانتی تھی کہ ان کا شوہر کیا کر رہا ہے

اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت خطرے سے باہر

سائرہ بانو کے عزیز دوست فیصل فاروق  نے بتایا کہ اب اداکارہ کی طبعیت خطرے سے باہر ہے

افغان کرکٹر: حالات روٹھے، کرکٹ روٹھی اور اب منگیتر بھی روٹھ گئی

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد مجھے لگتا ہے اب یہ رشتہ ختم کرنا پڑے گا، عرشی خان

سری دیوی کی سالگرہ: جھانوی کپور نے یاد گار تصاویر شیئر کردیں

آنجہانی بالی ووڈ اداکارہ کی آج 58ویں سالگرہ ہے

ٹاپ اسٹوریز