کھیل ابھی باقی ہے، بنگلہ دیش اور زمبابوے کے میچ میں ڈرامائی صورتحال

بنگلادیش نے زمبابوے  کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دی

پاکستان کی بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست

بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دیا تھا

تین ملکی سیریز:نیوزی لینڈ کی بنگلہ دیش کو8وکٹوں سے شکست 

نیوزی لینڈ نے138رنزکا ہدف18ویں اوور میں پور ا کیا۔

نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ان ڈور ٹریننگ، پہلا میچ کل ہوگا

پہلے میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش مدمقابل ہوں گے

سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ روانہ

سیریز میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش اور میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ، بنگلہ دیش نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

محمود اللہ کو 15 رکنی بنگلہ دیشی اسکواڈ سے میں شامل نہیں کیا گیا۔

ایشیا کپ: ناک آؤٹ میچ میں سری لنکا نے میدان مار لیا، بنگلہ دیش ایونٹ سے آؤٹ ہو گیا

 دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔

بنگلہ دیش کو شکست، افغانستان نے سوپر 4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

افغانستان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف باآسانی تین وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے 18 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کرکٹ سیریز میں شرکت کرے گی

تین ملکی سیریز پاکستان ، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز