ریکوڈیک کیس میں وزیر اعظم نے ذاتی دلچسپی لی، فروغ نسیم

ابھی بھی ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، وفاقی وزیر قانون

بلوچستان میگا کرپشن کیس، سابق سیکرٹری خزانہ کو 10 سال قید

عدالت نے سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو 2 سال 2 ماہ قید کی سزا کا حکم دیا۔

چمن میں دھماکہ،6افراد جاں بحق، متعددزخمی

دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا

بھارتی سائنسدانوں کی کونج بلوچستان سے لاپتہ

سائنسدان کونج کی مدد سے ڈیٹا جمع کر رہے تھے

بلوچستان: 8 تا 16 مئی تک تمام کاروباری، تفریحی سرگرمیوں پر پابندی عائد

ضروری اشیائے کے سوا تمام مارکیٹس، دکانیں، شاپنگ مالز مکمل طور پر بند رہیں گے، لیاقت شاہوانی

چھوٹا سا طبقہ ملک کے وسائل پر قابض ہے، وزیر اعظم

ہمارے حکمرانوں نے لندن کے امیر ترین علاقوں میں جائیدادیں لیں، عمران خان

بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں دھماکہ، پولیس اہلکار شہید

بم دھماکہ پولیس موبائل کے قریب ہوا جو ایک موٹر سائیکل میں نصب تھا۔

وزیر اعظم نے بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعظم عمران خان بلوچستان پیکج کا اعلان بھی کریں گے، ترجمان بلوچستان

سیکورٹی انتظامات مزید سخت کریں گے، ضیا اللہ لانگو

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بھی متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

بلوچستان میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی

پابندی کا اطلاق مال بردار، میڈیکل اور ایمرجنسی میں چلنے والے گاڑیوں پر نہیں ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز