برطانوی رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ امیس قاتلانہ حملے میں ہلاک

حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے 69 سالہ رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس کنزر ویٹو رکن پارلیمنٹ تھے۔

برطانیہ بینک فراڈ کی دنیا کا دارالحکومت بن گیا

2021 کے پہلے چھ ماہ میں لوگوں کے ایک ارب ڈالر اڑا لیے گئے

غلطی ڈرائیورز کی یا بیرئیر کی؟ 4 ہفتوں میں 11گاڑیاں ٹکرا گئیں

2011 میں رہائشی سڑک کی چوڑائی کم کر کے 7 فٹ کر دی گئی تھی

روس پر آسٹرازینیکا ویکسین کا فارمولا چرانےکا الزام

یہ واضح نہیں ہے کہ تیار شدہ ویکسین چرائی گئی تھی یا فارمولے کی دستاویزات

برطانیہ نے پاکستان کو نئی سفری فہرست میں شامل کر لیا

برطانوی حکومت نے نئی سفری گائیڈ لائنز جاری کر دیں، اطلاق 11 اکتوبر سے ہو گا۔

دبئی کے حکمران شیخ محمد کی جانب سے بیوی کے فون ہیک کروانے کا انکشاف

برطانوی عدالت نے ہیکنگ کو نظام انصاف میں مداخلت قراردے دیا

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی

شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن اپنے خاندانی شجرہ نسب پر تحقیقات کر رہی ہیں۔

برطانیہ میں پیٹرول بحران پر قابو پانے کیلئے فوج آ گئی

جلد ہی پیٹرول بحران پر قابو پالیا جائے گا، برطانوی حکام

قاسم سلیمانی کے قتل میں برطانیہ کا کردار تھا؟

برطانوی فضائیہ کی انٹیلی جنس کا اڈہ ممکنہ طور پر پوری کارروائی میں شریک تھا، دی گارڈین کا دعویٰ

ساڑھے 12 کروڑ سال پرانے ڈائنو سارز کی2اقسام دریافت

تین انگوٹھوں والے ڈائنوسار کی باقیات انگلینڈ میں آئل آف وائٹ کے ساحل پر پائی گئی ہیں

ٹاپ اسٹوریز