انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ میچ جیت جائے گا، برطانوی ہائی کمشنر کی پیشگوئی
لوگ برا مان جائیں گے، پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام نہیں بتاؤں گی، جین میریٹ
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی نسیم شاہ کی فین ہو گئیں
ہ پاکستان اور افغانستان کے میچز بہت اچھے ہوئے ہیں، برطانوی سفیر
پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ، برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں روانہ ہوئے
کرشن ٹرنز نے رکشہ ڈرائیور کو پوٹھوہاری زبان میں کہا "راجہ جی، پنڈی جلساں میچ تکساں"
پاکستان جیتا تو برطانوی ہائی کمشنر خوشی میں کیا گائیں گے ؟
برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ویڈیو پیغام جاری کیا۔
افغان حکومت بچیوں کی تعلیم کیخلاف نہیں، وفاقی وزیر کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات
افغان حکومت کا بنیادی مسئلہ امن، سیکیورٹی اور عالمی دخل اندازی ہے، مفتی عبدالشکور کی کرسچن ٹرنر سے گفتگو
کیا شاندار سیریز ہوئی !! برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کا اردو میں پیغام
انگلینڈ نے دل بھی جیت لیے اور کرکٹ بھی۔ مگر کہانی ابھی باقی ہے
عمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر سے کیا کہا؟
سرمائے کی غیر قانونی ترسیل ترقی پذیر ممالک کا بڑا مسئلہ ہے، عمران خان
پاک برطانیہ تعلقات سٹریٹجک سطح تک بڑھانا ہوں گے:وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی ہے
پشاور حملے پر دل غمزدہ ہے، برطانوی ہائی کمشنر
مضبوط پاکستان کے لیے خواتین کی تعلیم ناگزیرہے، کرسچین ٹرنر
یقین دلاتا ہوں آئندہ سال برطانوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی،برطانوی ہائی کمشنر
برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے سیکیورٹی کا ایشو نہیں اٹھایا گیا، یہ برطانوی حکومت کا انگلش بورڈ کا فیصلہ ہے، کرسچن ٹرنر
نیوزی لینڈ سیریز منسوخی، برطانوی ہائی کمشنر کا اہم بیان سامنے آ گیا
نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز سے متعلق برطانوی ہائی کمیشن کے ملوث ہونے کی قیاس آرائیاں جھوٹی ہیں۔
’ برطانوی ایکسپورٹ فنانسنگ کی حد بڑھنا پاکستان پر بڑھتے اعتماد کا اظہار ہے‘
پاکستان کو برطانیہ میں جی ایس پی پلس کی سہولت دینے کے لئے بات چیت جاری ہے، برطانوی ہائی کمشنر
پاکستان نے افغانستان امن عمل میں زبر دست لیڈرشپ دکھائی، برطانوی ہائی کمشنر
پاکستان نے امن تباہ کرنے والوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کی ہے۔ افغانستان میں امن کا فائدہ پاکستان کو ہوگا، ڈاکٹر کرسچن ٹرنر
انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان میں کوئی رکاوٹ نظر نہیں آ رہی، برطانوی ہائی کمشنر
پر اعتماد ہوں کہ انگلش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان میں کوئی رکاوٹ نہیں اور یہ ہو گا، برطانوی ہائی کمشنر
پاکستان میں کچرا چنتے برطانوی ہائی کمشنر کا پیغام
ٹرنر نے لکھا کہ پھر جمعے والے دن صبح کی سیر، پھر کچرے کے دو تھیلے
‘برطانیہ سے پاکستان آنے کے خواہش مند غیر ضروری سفر سے گریز کریں’
برطانوی حکام انتہائی ضرورت کےتحت پاکستان آنے کی اجازت دے رہے ہیں۔کرسچن ٹرنر
ضروری ہے پاکستان میں قدرتی خوبصورتی کا تحفظ کیا جائے، برطانوی ہائی کمشنر
خوشی ہے کہ پاکستانی خوبصورتی کی دنیا تعریف کررہی ہے، پاکستان میں سیاحت فروغ پارہی ہے، ویڈیو پیغام
ٹڈی دل کا خاتمہ: برطانیہ سے اسپرے مشینیں پاکستان پہنچ گئیں
’’ مشکل وقت میں دوست ہی ساتھ دیتے ہیں‘‘، برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنر کا ٹوئٹ پیغام
اللہ کے صفاتی نام سننے سے امید کی شمع روشن ہوتی ہے، ہائی کمشنر
برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے عاطف اسلم کی حمد باری تعالیٰ کی ویڈیو ٹوئٹ کردی۔
برطانوی ہائی کمشنر کا دورہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر
انتظامات انتہائی مؤثر کن ہیں، ڈاکٹر کرسٹین ٹرنر

