کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری، شہری سخت پریشان

کراچی میں بجلی کی طلب اور رسد میں اب بھی 400 میگاواٹ کا فرق موجود ہے۔

گندم اور آٹے کابحران: وزیراعظم کی جلد اقدامات کرنے کی ہدایت

حکومت کی کوشش ہے کہ آٹے کی قیمت زیادہ نہ ہو۔ عمران خان نے سندھ حکومت سے درآمدی گندم پر ایکسائز ڈیوٹی نہ لینے کی ہدایت بھی کی ہے، شبلی فراز

کراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار گیا

صنعتی علاقے بند ہیں اور اس کے باوجود رہائشی علاقوں میں8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ معمول بن چکی ہے

روٹی مہنگی ہونے پر لبنان میں مظاہرے پھوٹ پڑے

مظاہرین ٹائر جلا کر مہنگائی اور روٹی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف سراپا احجتاج ہیں

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں اسٹاک مارکیٹ کی کارکردگی کیا رہی؟

بلومبرگ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایمرجنگ مارکیٹ قرار دے کر اس کی ٹریڈنگ 60 ہزارپوائنٹس تک جانےکی پیشگوئی کی تھی

حکومت پیٹرول بحران پر قابو پانے میں تاحال ناکام، شہری پریشان

یکم جون سے پیٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق ہوا تو ایک روز بعد ہی ملک کے بیشتر بڑے شہروں میں فلنگ اسٹیشنز پر فروخت بند کردی گئی

پاکستان میں پیٹرول سستا ہونا عوام کو مہنگا پڑگیا

جن پیٹرول اسٹیشن پر تیل دستیاب ہے وہاں صارفین کی لمبی لمبی قطاریں نظر آرہی ہیں اور محدود مقدار سے زیادہ تیل بھروانے کی اجازت نہیں

کابینہ اجلاس میں کمیٹی برائے توانائی کے فیصلوں کی توثیق

کابینہ کوبتایا گیا12اداروں میں خلاف ضابطہ تعیناتیاں کی گئی ہیں۔ وزیراعظم نےنوٹس لیتےہوئےایک ہفتےمیں تعیناتیوں سےمتعلق رپورٹ طلب کرلی ہے

آٹا، چینی بحران کے ذمہ دار بچ نہیں سکتے، وزیراعظم

ں کسی لابی کو بھی عوام کے پیسوں پر عیش نہیں کرنے دیں گے۔ 25 اپریل کو کمیشن کی فرانزک رپورٹ بھی آجائے گی جس کے بعد انشاء اللہ ذمہ داروں کے خلاف ایکشن ہوگا، عمران خان

خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران نہیں، مشیر اطلاعات کے پی

صوبے میں آٹے کا بحران نہیں ہے اور دیگر اشیائے ضروریہ کی فراہمی بھی بلا تعطل یقینی بنائی جا رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز