379ارب 99کروڑ روپے کا ترقیاتی پروگرام ، 2ہزار 194 منصوبے ، خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش ہو گا

اے ڈی پی اعداد وشمار میں صوبائی کابینہ رد وبدل کرسکتا ہے،محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا

پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری کا امکان

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور 30 فیصد تک اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔

وزیر خزانہ غیر موجود، پنجاب کا بجٹ تیار،کل پیش کیا جائے گا

پنجاب حکومت تاحال صوبائی وزیر خزانہ کا فیصلہ نہیں کر سکی

مسلم لیگ ن کے پاس اکثریت نہیں بجٹ کیسے پیش کریں گے، پرویز الہیٰ

کل کے بجٹ اجلاس ہونے یا نہ ہونے کا انحصار مسلم لیگ نون کے رویے پر ہے

بجٹ کے بعد ملک میں ہنگامہ اور خوف ہے، بجٹ مسترد کر تے ہیں، سراج الحق

کسی مسلمان ملک نے بھارتی سفیر کو ملک بدر نہیں کیا لیکن ہمیں اپنے حصے کا فرض ادا کرنا ہو گا۔

بجٹ میں عوام کے لیے699ارب روپے کی ڈائریکٹ سبسڈی

بینظیر انکم اسپورٹ کا بجٹ364 ارب روپے مختص کیا گیا ہے

بجٹ 23-2022: تعلیم پر 109 ارب اور صحت پر 24 ارب روپے مختص

بے نظیر وظائف میں مزید ایک کروڑ طالبعلموں کو شامل کیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کے سلیبز کم کر دیئے گئے

6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر 100 روپے ٹیکس ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز