ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں کل سے بارش کا امکان

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مرطوب ہوائیں داخل ہو رہی ہیں جس سے اگلے چار روز تک وقفے وقفے سے بارش جاری رہے گی۔

ملک میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 18 افراد جاں بحق

ملک بهر میں 80 اضلاع بارشوں اور سيلاب سے تاحال متاثر ہيں، این ڈی ایم اے

500 گنا سے زیادہ بارشوں کے باعث تباہی ہوئی، احسن اقبال

پاک فوج کے جوانوں نے جان خطرے میں ڈال کر متاثرین کو ریسکیو کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بارشوں اور سیلاب نے ایک صدی کا ریکارڈ توڑ دیا، یونیسیف

بارشوں اور سیلاب سے 400 بچوں سمیت ایک ہزار 200 افراد جاں بحق ہوئے۔

عالمی برادری پاکستان کے قرضے معاف کرے، برطانوی رکن پارلیمنٹ

دنیا پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہونے والے بحران کا معاوضہ ادا کرے۔

سیلاب اور بارشوں سے مزید 19 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے

ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 208 ہو گئی۔

بارش کی پیشن گوئی تھی، اندازے غلط ہونے کی وجہ سے صحیح تیاری نہیں کر سکے، وزیراعلیٰ سندھ

بدقسمتی سے ڈیمانڈ کے مطابق ٹینٹ فراہم نہیں کر سکے ہیں، 15 ستمبر تک بارش کا ایک اور اسپیل آسکتا ہے، سید مراد علی شاہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’سچویشن روم‘ میں گفتگو

کے پی ایل کا فائنل منسوخ، میر پور رائلز مقابلے کے بغیر فاتح قرار

میرپور رائلز کو لیگ مرحلے میں پوائنٹس ٹیبل پر برتری کی  بنیاد پر چیمپئن قرار دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز