کراچی کے تاجران کو ہراساں نہیں کیا جا رہا ہے، ایف بی آر

ایف بی آر اپنے تمام معزز ٹیکس گزاروں کو ہر طرح کی مدد اور تعاون فراہم کرتا ہے، ترجمان

عدالت نے رانا ثنا اللہ کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نیب انہی اثاثوں سے متعلق تحقیقات کر رہا ہے جو منجمد ہو چکے ہیں۔

وزیر اعظم عوامی حمایت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ سرکار کا چور زمانے کا ولی اور جو چور حکومت کے ساتھ نہیں وہ جیل میں ہے۔

شبر زیدی بھاگ گئے، حفیظ شیخ بھی بھاگ جائیں گے، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ چینی، گندم اور آٹا سمیت تمام بحرانوں کے ذمہ دار وزیر اعظم عمران خان کے دائیں بائیں بیٹھے ہیں۔

پنجاب حکومت نے پہلی ششماہی میں 185 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کر لیا

صوبائی حکومت نے مالی سال 20-2019 کے لیے ریونیو کلیکشن کی مد میں 388 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا تھا جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 42 فیصد زیادہ تھا۔

آئی ایم ایف پروگرام میں جانے سے بہتر حکومت مشکل فیصلے خود کرے، ڈاکٹر شمشاد اختر

سابق گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے حکومت کو ہر ادارے کے لیے معاشی اصلاحات تیار کرنے کی ضرورت ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اجلاس پیر سے شروع ہو گا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 فروری سے شروع ہونے والا اجلاس 13 فروری تک جاری رہے گا۔

ایف بی آر: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 28 فروری 2020 کردی گئی ہے۔

چیئرمین ایف بی آر بیمار، طویل رخصت پر جانے کا فیصلہ

شبرزیدی ایک ہفتے سے دفتر نہیں آرہے اور نہ 21 جنوری کے بعد کسی معاملے پر کارروائی آگے بڑھائی ہے، ذرائع

غیر قانونی سگریٹس فروخت کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا آغاز

ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ کو چھاپے مارنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز