ٹیرر فنانسنگ کے حوالے سے کیس رجسٹریشن میں 451 فیصد اور گرفتاریوں کی شرح میں 677 فیصد اضافہ ہوا
ایف اے ٹی ایف کے اگلے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر حماد اظہر کریں گے جبکہ دیگر ارکان کے ناموں کا اعلان رواں ہفتے کردیا جائے گا۔
کالعدم تنظیموں سے منسلک افراد کو سزا دلوائی جائے، ایف اے ٹی ایف
پاکستان کی سولہ رکنی ٹیکنیکل کمیٹی وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں بیجنگ میں ایف اے ٹی ایف حکام سے مذکرات کرے گی۔
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو مطمئن کرنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر مفصل رپورٹ بھیج دیا ہے
وفاقی وزیر اقتصادی امور کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ آج ایف اے ٹی ایف کو بھیجوا دی جائے گی
مالیاتی خسارے میں پہلی سہ ماہی میں 50 فیصد کمی ہوئی ہے۔ مالیاتی خسارہ 1.5 فیصد سے کم ہوکر 0.7 فیصد پر آگیاہے۔
عامر ضیا نے کہا کہ اگر کسی بھی مجمعے کی خواہش پر حکومت کا خاتمہ ہو گیا تو یہ سلسلہ چل پڑے گا۔
پاکستان کا دفاع کرنے والی معاشی ٹیم کو وزیراعظم ہاؤس میں آج طلب کیا گیا ہے۔
دیگر ممالک کہتے ہیں کہ پاکستان کی باہمی قانونی معاونت کی کوئی اتھارٹی نہیں، وحید الدین
ایک سیل بنارہے ہیں جو صرف ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے کام کرے گا، وفاقی وزیر برائے ریونیو
ذرائع کا کہناہے کہ ان کتوں کوبین الاقوامی ہوائی اڈوں ،خیبر پختونخوا میں طورخم سرحد اور بلوچستان میں چمن سرحد پر تعینات کیا جائے گا۔
دو سال قبل اکتوبر 2017 میں سری لنکا کو گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔
ماہر معاشیات ڈاکٹر قاضی مسعود احمد نے کہا کہ شبر زیدی کو سب سے زیادہ توجہ کارپوریٹ سیکٹر پر دینی چاہیے اور ان سب کو ٹیکس نیٹ میں لانا چاہیے۔
ڈاکٹر سلمان شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی نظام کو درست کرنے میں بہت کام بھی کر لیا ہے۔













