ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی پاکستان کےلئے ضروری ہے، وزیراعظم
نیب قوانین میں اپوزیشن کی مجوزہ ترامیم ایسی ہی ہیں کہ عام آدمی کے لیے جیلیں اور ان کے لیے ویلیں۔
پاکستان سابق حکمرانوں کی وجہ سے گرے لسٹ میں گیا، شہزاداکبر
اپوزیشن نیب ترامیم اور ایف اے ٹی ایف کے متعلق قوانین پر بات چیت کو مشروط کر رہی ہے، ہم نے ان سے تعاون حکومت کے لیے نہیں ، پاکستان کے لیے مانگا ہے, شاہ محمود قریشی
حکومت نے ٹھوس اقدامات کیے ہیں تاکہ گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں آئیں، ایف اے ٹی ایف سے متعلق مشاورت کے بعد 8 بل تیار کر لیے ہیں،وزیر خارجہ
24 جون کو ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں تھا، ترجمان وزارت خارجہ عائشہ فاروقی
پاکستان کو ایکشن پلان پر عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کے لیے 20 اگست تک مہلت دی گئی
اکثریت ارکان نے پاکستان کی کوشش کو مثبت قرار دیا، وفاقی وزیر
پاکستان کو جون 2020 تک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی سفارشات پر مزید عملدرآمد کرنا ہوگا، اعلامیہ
پاکستان کا پانچ رکنی وفد وفاقی وزیر برائے ریونیوحماد اظہر کی قیادت اجلاس میں شرکت کرے گا
وفاقی وزیرحماد اظہر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے دورہ پاکستان کی وجہ سے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ نہیں ہوئے۔
وزیراعظم عمران خان درکار سات ووٹوں کے حصول کے لیے مختلف سربراہان مملکت سے رابطہ کررہے ہیں۔
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پنجاب میں اپنے اختیارات کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
آئندہ اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا، بھارتی میڈیا
پاکستان نے واضح اقدامات کیے اور دنیا کو پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف کرنا چاہیے، چینی وزارت خارجہ













