عدالت نے ایف آئی اے کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیا ہے۔
عدالت نے خاتون کو بلیک میل کرنے سے متعلق کیس میں ڈی ایس پی شوکت شاہانی کو کیس ملزم نامزد کردیا۔
خیبرپختونخوا حکومت نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی
پی آئی اے کی وجہ سے ملکی خزانے کو 499 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچا، وزیر ہوا بازی
انسداد سائبر کرائم ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت 19مارچ 2017 کو مقدمہ درج ہواتھا
ملزمان غیر ملکی حسیناؤں کی تصویریں دکھاتے اور لاکھوں ڈالر کا لالچ دے کر لوگوں کو لوٹتے تھے، ایف آئی اے
ملزم منیر احمد نجی کمپنی میں ویئر ہاؤس انچارج ہے۔
ملزم لڑکی کی غیراخلاقی تصاویر اس کی والدہ کو بھیج کر پیسوں کو تقاضا کررہا تھا، ایف آئی اے
گرفتار ملزم جمیل خان مختلف غیر اخلاقی فیس بک پیجز آپریٹ کرتا تھا، سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے
ایف آئی اے نے سعودی عرب سے بے دخل کیے گئے پاکستانیوں کو تحویل میں لے لیا
ایف آئی اے ٹیم نے لیگی رہنماؤں کے مبینہ کرپشن اور منی لاننڈرنگ کیس میں بیان ریکارڈ کرلیا
ملزم سے سینکڑوں کی تعداد میں بچوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئیں، ایف آئی اے
شہبازشریف، علی ترین، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کیخلاف بھی ایف آئی آر درج
ملزم عسکری تربیت کے لیے چار بار بھارت جا چکا ہے، ایف آئی اے
سات ملزمان میں سے دو ملزمان احمدفراز اور ذوالفقار علی سومرو کو گرفتار کرلیا گیا، ایف آئی اے













