صندل خٹک کیس میں ایف آئی اے کا تحریری جواب جمع

اینکر مبشر لقمان نے ٹک ٹاک اسٹار کیخلاف درخواست دی تھی، ایف آئی اے

ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کیس کا جج تبدیل ہوگیا

معاملہ فاضل جج امجد علی شاہ سے ایڈشنل سیشن جج مصباح خان کے پاس بھجوا دیا گیا ہے

کسٹمز کے گودام سے ایک کروڑ چالیس لاکھ کی غیر ملکی کرنسی غائب

ایف آئی اے نے انچارج گودام سمیت تین افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے اداکارہ صوفیہ مرزا کو کلین چٹ دے دی

شہری بلال نے الزام عائد کیا تھا کہ صوفیہ مرزا غیر قانونی طریقے سے لاکھوں روپے بیرون ملک منتقل کرچکی ہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس، حکومتی اراکین میڈیا پر برس پڑے

خواجہ آصف نے کہا کہ فواد چوہدری خود اینکر رہے ہیں اور انہوں نے جب لوگوں کی پگڑیاں اچھالیں اس کا کیا ہو گا ؟ اب اپنی پگڑی اچھلنے کا مزہ لیں۔

‘بدعنوانی کے خلاف نعرہ لگا کر آنے والی حکومت اپنے مشن سے پیچھے ہٹ گئی‘

محمد مالک نے کہا کہ چیئرمین نیب ہواؤں کا رخ بدلنے کے بجائے جو نیب کے قوانین بنانے ہیں وہ بنائیں۔

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل، لیگی رہنما میاں رضا کے گھر بھی چھاپہ

محمد مظاہر نے کہا کہ میاں رضا کی رہائش گاہ پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ، کمپیوٹر اور دیگر دستاویزات غائب ہیں۔

مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپہ، مسلم لیگ ن کا احتجاجی ریلی نکالنے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپہ نالائق اور نااہل عمران خان کے کہنے پر مارا گیا۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر ایف آئی اے کا چھاپہ

مسلم لیگ ن کے رہنما کے مطابق ایف آئی اے نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پریس کانفرنس کے حوالے سے ریکارڈ قبضے میں لینے کے لیے چھاپہ مارا تھا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو بھی طلب کر لیا گیا

عطا اللہ تارڑ کو ایف آئی اے کی جانب سے 27 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز