ملک اکیلے چلانے کی بات کرنے والا اپنا علاج کرائے، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کے موجودہ رویوں کے ساتھ ملک نہیں چل سکتا۔ حکومت کی اپنی اہلیت اور صلاحیت پر بہت سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔

این جی اوز پر پابندی کے بعد عام آدمی کی آواز کون اٹھائے گا؟ رشید اے رضوی

جسٹس (ر) رشید اے رضوی نے کہا ہے کہ حکومت نے تو شکر کیا کہ عدالتی فیصلے نے ان کے سر سے ایک بوجھ اتار دیا ہے۔

اگر نواز شریف واپس نہ آئے تو ان پر توہین عدالت کا کیس چلے گا، اٹارنی جنرل

انور منصور خان نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے بھی گارنٹی مانگی تھی اور عدالت نے بھی گارنٹی لی ہے۔

ہمارے پاس عدالت جانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں، عظمیٰ بخاری

ماہر قانون عبدالمجیب پیرزادہ نے کہا کہ حکومت نواز شریف کو بلیک میل کر رہی ہے۔

حکومت کی نواز شریف اور آصف زرداری کے معاملے پر دہری پالیسی ہے، شیری رحمان

شیری رحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس جلد ہو رہا ہے جس میں احتجاج اور حمایت پر غور کیا جائے گا۔

ہم اداروں سے جمہوریت کی آزادی چاہتے ہیں، مفتی عبدالشکور

رہنما جے یو آئی ف نے کہا کہ موجودہ نظام میں وزیر اعظم کو بھی نہیں معلوم ہوتا کہ کیا کرنا ہے۔

ای سی ایل کو حکومتیں ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ آزادی مارچ کے آئندہ کا لائحہ عمل حزب اختلاف کی جماعتیں مل کر کریں گی۔

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ وزیر اعظم کیلئے پسندیدہ نہیں، فواد چوہدری

عامر ضیا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا پلان بی پر عملدرآمد کا اعلان حکومت کی تشویش میں مزید اضافہ کر دے گا۔

حکومت نواز شریف کو باہر بھیجنے میں سنجیدہ نہیں ہے، خرم دستگیر

خرم دستگیر نے کہا کہ عدالتی فیصلے کے بعد بھی عمران خان نے عدالت لگائی اور اپنے فیصلے کر رہے ہیں جبکہ عدالت واضح طور پر باہر جانے کی اجازت دے چکی ہے۔

آصف زرداری پرائیویٹ میڈیکل بورڈ سے اپنا علاج کرانا چاہتے ہیں، فاروق ایچ نائیک

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک جانے کے لیے کبھی بھی کوئی معاہدہ نہیں کیا یہ جھوٹے پروپیگنڈے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز