ایاز صادق کا بیان غلط بیانی کے زمرے میں آسکتا ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیاب ہو گی، رہنما پیپلز پارٹی

نواز شریف انتشار پھیلانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں، منحرف ن لیگی رہنما

ایاز صادق کا قومی اسمبلی میں افواج پاکستان کے خلاف بیان قابل مذمت ہے، رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری

جس نے فوج کے خلاف بولنا ہے وہ بھارت چلا جائے، اعجاز شاہ

ایاز صادق کے خلاف آرٹیکل 6  کے تحت کارروائی کے لیے درخواستیں دی گئیں ہیں جن کو قانونی مشاورت کے لیے بھیج دیا ہے، وزیر داخلہ

ایاز صادق کا بیان بالکل درست تھا، احسن اقبال

عبدالقادر بلوچ پارٹی سے استعفیٰ دینا چاہیں تو انکی مرضی ہے، ن لیگی رہنما

اداروں میں ٹکراؤ پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، شبلی فراز

ایاز صادق کے بیان کا حکومتی قانونی ٹیم جائزہ لے رہی ہے، وفاقی وزیر

میرے بیان کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی، ایاز صادق

بھارتی میڈیا کی اسٹریٹجی اپناتے ہوئے حکومتی نمائندوں نے میرے بیان کا غلط مطلب نکالا، رہنما مسلم لیگ ن

ن لیگی رہنما ایاز صادق کیخلاف لاہور میں بینرز لگ گئے

بینرز کب اور کس نے بنوائے ہمیں سب معلوم ہے، خواجہ سعد رفیق

نواز شریف اور مریم نواز کے بیانیے سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے، شہباز گل

یہ بغضِ عمران خان میں دوستی ہندوستان تک پہنچ گئے ہیں، معاون خصوصی

ایاز صادق نے جو بات کی وہ ان کا ذاتی مشاہدہ تھا، شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم اپوزیشن سے معافی مانگیں کہ غداری کے الزامات غلط ہیں، سابق وزیراعظم کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں بات چیت

مجھے حیرت ہورہی ہے، ایاز صادق نے کس بنیاد پر بات کی؟ وزیر خارجہ

ہمیں پریشانی نہیں تھی اور ہم پوری طرح سے تیار تھے، مخدوم شاہ محمود قریشی

ٹاپ اسٹوریز