آئی جی سندھ کا انتخاب دیئے گئے ناموں سے کیا جائے، بلاول

سندھ میں آئی جی کی تبدیلی کا معاملہ طول پکڑنے سے وہاں کے عوام کا نقصان ہو رہا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی

آئی جی سندھ کے لیے نیا نام سامنے آگیا

ہم پانچ نام دے چکے ہیں چھٹا نام نہیں دیں گے۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا اعلان

آئی جی سندھ کی وزیراعظم سے ملاقات، تحفظات سے آگاہ کیا

میں نے محکمہ پولیس کے لیے مختص فنڈز دیگر محکموں میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، ڈاکٹر کلیم امام

آئی جی کی مشاورت کے بغیر پولیس افسران کا تبادلہ ممکن نہیں، عدالت

ڈی آئی جی خادم حسین رند اور ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلوں کا نوٹیفیکشن معطل

آئی جی سندھ کے تبادلے کی الجھن: وزیراعلیٰ سلجھن ڈھونڈنے زرداری کے پاس پہنچ گئے

آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم کی یقین دہانی پر بھی آئی جی کا تبادلہ نہیں ہوا،حکومت سندھ میں تشویش

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ غیر رسمی اجلاس میں وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

وفاقی کابینہ میں آئی جی سندھ کے لئے مشتاق مہر کے نام پر اعتراض

آئی جی سندھ کے عہدے کے لیے سندھ حکومت سے دوبارہ نام منگوائے جانے کا امکان ہے، ذرائع

’تبادلہ ابھی نہیں ہوا، اتنی آسانی سے نہیں جاؤں گا‘

اتنی آسانی سے نہیں جاوں گا اگر گیا بھی تو ہاتھی سوا لاکھ کا ہی رہتا ہے، کلیم امام

کراچی: وفاق نے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ لگانے کا فیصلہ کرلیا؟

حتمی اعلان کل وفاقی کابینہ کے اجلاس کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کرکے کیا جائے گا۔

آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانے کا گرین سگنل

ڈاکٹر کلیم امام کو ستمبر 2018 میں صوبہ سندھ کا انسپکٹر جنرل تعینات کیا گیا تھا اور قانون میں آئی جی سندھ کے عہدے کی مدت 3 سال ہے

ٹاپ اسٹوریز