مشقوں کے دوران دوسرے مرحلے میں میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
تین خود کش حملہ آوروں نے لورا لائی پولیس کمپاؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول بریگیڈ کی جہلم کے نزدیک فوجی مشقوں کا معائنہ کیا
کامیاب تجربے سے اے ایس ایف سی کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا، آئی ایس پی آر
پاک فوج نے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا اور دشمن کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا
سیاحوں کو ریسکیو کرنے کے کام میں پاک آرمی، پاک فضائیہ اور کوئیک رسپانس فورس (کیو آر ایف) کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔
پاکستانی فوج نے عالمی امن و سلامتی کیلئے لازوال قربانیاں دیں۔ ماریا فرنینڈا
جنرل قمر جاوید باجوہ سے سینٹ کام چیف جنرل جوزف ایلووٹل کی ملاقات، علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال
زخمی ہونے والے شہری کو اسپتال منتقل کردیا گیا، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت حساس اداروں نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ہنگو میں کارروائی کی گئی۔
پاک فوج چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ریاستی اداروں کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے۔
آرمی چیف اور افغان سفیر کے درمیان ملاقات میں افغان امن عمل اور خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملک کی اقتصادی بہتری کےلیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے،کاروباری برادری
دہشت گردی کے خلاف جنگ پاک فوج کی حربی صلاحیت میں نکھار لائی ہے،سربراہ پاک فوج
صرف باتوں سے سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوتی،اگر سرجیکل اسٹرائیک ہوئی ہوتی تومانتے، میجر جنرل آصف غفور














