وزیراعظم شہبازشریف کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی مذمت
سپریم کورٹ سے ہارس ٹریڈنگ ختم کرنے کیلئے رہنمائی چاہتے ہیں،وزیر خارجہ
اوآئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 22 اور 23 مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا
او آئی سی سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ اسلام آباد ائیرپورٹ سے روانہ ہو گئے
وفد کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر بریفنگ
اجلاس سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صدر آزاد کشمیر خطاب کریں گے۔
شاہ محمود قریشی کا مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی بھارتی کوششوں پرگہری تشویش کا اظہار
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے او آئی سی ممالک کو خطوط ارسال کیے۔
دہلی میں حالیہ مسلم کش فسادات کی مذمت کرتے ہیں، او آئی سی
وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کیا اور اب کشمیر کے معاملے پر دنیا کے ایوانوں میں بحث ہو رہی ہے۔
بھارت سے مقبوضہ وادی سے کرفیو، مواصلاتی پابندیاں فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ
او آئی سی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کی گئی۔










