ٹی 20 ورلڈکپ، جنوبی افریقہ 10 رنز سے کامیاب

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

اب کوئی ٹیم آسٹریلیا سے نہیں ڈرتی، شین وارن

ماضی کی آسٹریلوی ٹیم سے دیگر ٹیمیں ڈرتی تھیں تاہم اب صورتحال یکسر بدل چکی ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ: انگلینڈ کو بڑا دھچکا

انگلینڈ کے فاسٹ بولر ٹائمل ملز انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔

انگلینڈ ٹیم پاکستان کو مشکل میں ڈال سکتی ہے، شعیب اختر

قومی ٹیم مضبوط اور مثبت سمت میں جا رہی ہے، عمران خان

انگلینڈ نے سری لنکا کو 26 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا کی ٹیم انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 164 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور 137 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

بٹلر نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی پہلی سنچری داغ دی

بیٹر جوز بٹلر نے سری لنکا کے خلاف اننگز میں 6 چھکے اور 6 چوکے لگائے۔

ٹی20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست

انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

سیمی فائنل میں پاکستان خطرناک، مائیکل وان نےخبردار کردیا

آسٹریلیا اور انگلینڈ میں سے جو جیتے گا سیمی فائنل میں پاکستان سے بچ جائے گا

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

بنگلہ دیش نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹی 20 کا کم ترین سکور، دفاعی چیمپئن کو 6 وکٹوں سے شکست

ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 55 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی، انگلینڈ نے 4 وکٹوں پر سکور پورا کرلیا

ٹاپ اسٹوریز