ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں نامور کرکٹرز کی موجودگی میں شائقین کرکٹ بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوئے۔