نازش جہانگیر نے محسن عباس سے شادی کا عندیہ دے دیا

محسن عباس کی اہلیہ نے ماڈل نازش جہانگیر پر الزام عائد کیا تھا کہ ان کے محسن عباس کے ساتھ تعلقات ہیں۔

باکسر عمران خان نے اپنی تیسری اولاد کی جنس کا اعلان کر دیا

نھا مہمان لڑکا ہو گا یا لڑکی اس کا اعلان دونوں نے ایک دلچسپ ویڈیو کے ذریعے کیا

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ ایک مرتبہ پھر خرابی کا شکار

صارفین کو اپنے اکاؤنٹ لاگ ان کرنے ، کوئی پوسٹ شیئر کرنے یا لگانے میں دشواری کا سامنا ہے

انسٹاگرام میں بڑی تبدیلی متوقع

کینیڈا کے ساتھ ساتھ اب آسٹریلیا، برازیل، آئرلینڈ، اٹلی، جاپان اور نیوزی لینڈ میں منتخب صارفین لائیکس اور ویڈیو ویوز کو دوسروں سے چھپا سکیں گے

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ صارفین کو مشکلات کا سامنا

ڈاؤن ڈیڈیکٹر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان سوشل میڈیا ویب سائٹ کا گراف بری طرح نیچے گرا ہے

موبائل کے ’نشے‘ سے نجات دلانے والا بورنگ فون مارکیٹ میں آ گیا

فون کو مزید بورنگ بنانے کے لیے اس میں ایپ اسٹور نہیں رکھا گیا، صرف پہلے سے انسٹال سافٹ ویئرز ہی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

’خطرناک افراد‘ سے متعلق فیس بک کا اہم فیصلہ

حال ہی میں مخصوص شخصیات پرعائد پابندی کا اطلاق انسٹاگرام پر بھی ہوگا، فیس بک

صارفین کو فیس بک، انسٹاگرام تک رسائی میں دشواری کا سامنا

فیس بک آگاہ ہے کہ کچھ صارفین کو فیس بک تک رسائی حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے، ترجمان

‘تجھے مرچی لگی تو میں کیا کروں’

ماہرہ خان کی ایک پوسٹ انسٹا گرام پر کیوں موضوع بحث بنی ہوئی ہے

انسٹاگرام کا نیا فیچر بنا سیکیورٹی مسائل کا باعث 

نیویارک:اسٹاگرام کا نیا فیچر سیکیورٹی مسائل کا باعث بن گیا ہے، جس کے باعث صارفین کےڈیٹا کو خطرات لاحق ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز