انجو ”فاطمہ ” کے ویزا میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی
بھارتی خاتون انجو (فاطمہ) کو 10 مرلے کے پلاٹ جبکہ 50 ہزار کے دیگر تحائف سے نواز دیا گیا
پاکستان آنے والی ان کی بیٹی انجو (فاطمہ) کی بیٹی 13 سال کی ہے جب کہ بیٹے کی عمر پانچ سال ہے، گایا پرساد تھامس کی میڈیا سے گفتگو
بھارتی خاتون انجو بھارت سے یہاں قانونی طریقے سے آئی ہیں، فیروز جمال شاہ
انجو نے اروند سے شادی کرنے کے کے لیے عیسائی مذہب قبول کیا، ان کے دو بچے ہیں، اروند کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو


